دست دعا
معنی
١ - دعا کا ہاتھ، وہ ہاتھ جو دعا کے لیے اٹھایا جائے۔ "حیات النفوس نے جو یہ ماجرا سنا تو سخت متحیر ہوئی اور یہ اس قدر رحم آیا کہ دست دعا اٹھایا اور کہا یا خدا ان دونوں کو ملا دے۔" ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٤٩٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دست' کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'دعا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں